the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جمعرات کو آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات کے بعد آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمر احمد الیاسی نے کہا کہ موہن بھاگوت 'راشٹر پتا (قوم کے باپ) اور 'راشٹر رشی' (قوم کے بابا) ہیں۔
میٹنگ کے بعد آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے الیاسی نے کہا: “موہن بھاگوت کا ہمارے ساتھ آنا ایک اعزاز ہے۔ بھاگوت ملاقات کے لیے امام ہاؤس آئے اور وہ ہمارے راشٹر پتا اور راشٹر رشی ہیں۔ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو برقرار رکھا جائے۔ ہم سب مختلف طریقے سے عبادت کر سکتے ہیں، لیکن اس سے پہلے ہم سب انسان ہیں۔ ہم



ہندوستان میں رہتے ہیں اور ہندوستانی ہیں۔
انہوں نے کہا ’’ہندوستان وشو گرو بننے کے راستے پر ہے اور ہم سب کو اس کے لئے کوشش کرنی چاہئے‘‘۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے بھاگوت کو 'راشٹر پیتا' کہا ہے تو الیاسی نے کہا، ''بالکل، وہ 'راشٹر پیتا' (قوم کے باپ) ہیں۔

عمر الیاسی کے بھائی صہیب الیاسی نے کہا، ’’ہمارے والد کا سنگھ سے پرانا رشتہ تھا۔ موہن بھاگوت جمیل الیاسی کی برسی پر مسجد آئے تھے۔ یہ ایک فیملی پروگرام تھا اور اسے اسی تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.